Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | cyclopropane R Phrase Report Error! | سائیکلوپروپین : زبربردست آتش گیر ۔ گیس کی صورت میں سلنڈروں میں مہیا کی جاتی ہے جو مالٹائی رنگ کی ہوتی ہے ۔ سن کردیتی ہے ۔ فوری اثر والی اور اثر بھی فوراً ختم ہوتا ہے ۔ چھوٹے سرکٹ میں سامان میں مستعمل ۔ |
297 | CYCLOPROPANE R Noun, Adjective Report Error! | بے حسی طاری کرنے والی دوا ۔ جو گیس کی صورت میں ہوتی ہے ۔ اور آتش گیر ہے ۔ |
298 | cyclopropane c3h6 cycloalkane with three carbon atoms which exists as a colourless flammable gas R Phrase Report Error! | سائیکلوپروپین ، ایک بے رنگ آتش گیر گیس ، بے حسی آور کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کا فارمولا ہے یہ سائیکلوالکین تین کاربن ایٹمز پر مشتمل ہوتا ہے یہ دیگر سائیکلوایکنز کی نسبت پر بہت تعامل پذیر ہے ۔ |
299 | CYCLOPROPANE, TRIMETHYLENE, C3 H6 R
Report Error! | سائیکلو پروپین ۔ ٹرائی میتھائلین ۔ بے رنگ آتش گیرگیس بے حسی طاری کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
300 | CYCLOPS R Idiom Report Error! | ایک آنکھ والا بلّا ۔ |