Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | CYCLICAL VOMITING R Verb Report Error! | بچوں میں وقفوں کے بعد قے آنا ۔ |
187 | CYCLICALLY R Adverb Report Error! | گردِشی طور پر ۔ گھومنے کے طور پر ۔ کِسی چیز کے گِرد چکر لگانے کے طور پر ۔ |
188 | CYCLICTOMY R Noun Report Error! | ہربی جسم شگافی |
189 | CYCLIDE R Noun Report Error! | کسی کُرے کا وہ غلاف جس کا مرکز ایک مقررہ سطح ثانوی پر حرکت کرتا ہے اور جو ایک مقررہ کُرے کو عمودی طور پر کاٹتا ہے ۔ |
190 | cyclimorph 10 R Phrase Report Error! | سائکلی مارف ۱۰ : قے یا متلی کے بغیر درد کو آرام پہنچانے کےلئے ۔ انجکشن کے لئے ایک ملی لیٹر محلول کے امپیول ۔ مارفین ٹارٹریٹ ۱۰ ملی گرام اور سائیکلیزین ٹارٹریٹ ۵۰ ملی گرام ۔ |