Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | CYCLE OIL R
Report Error! | سائیکل آئل ۔ پٹرولیم انڈسٹری میں کریکنگ پراسیس کے دوران حاصل ہونے والی پراڈاکٹس میں سے ایک ۔ |
142 | CYCLE POWER R Verb Report Error! | سائیکل پاور ۔ مشین کی پاور کو آف کرنے کے بعد دوبارہ آن کرنا تاکہ میموری سے باہر کی کسی چیز کو درست کیا جا سکے یا کریش حالت کے بعدری بوٹ کیا جا سکے ۔ |
143 | CYCLE TIME R Noun Report Error! | سائیکل ٹائیم ۔ رینڈم ایکسیس میموری ریم تک رسائی اور نئے ایکسیس کے وقوع پذیر ہونے کے انتہائی ابتدائی وقت کے درمیان کا عرصہ وقت ۔ |
144 | CYCLECTOMY R Noun Report Error! | ہربیہ براری |
145 | CYCLED R Verb Report Error! | گھوما گھمایا ۔ |