Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | cytotoxic R Phrase Report Error! | خلیہ پاش : ایسا مادہ جو خلیوں کے زہریلا ہو ۔ اس کا اطلاق بعض ادویات پر پوتا ہے ۔ اینٹی میٹا بولائٹس خامرہ کے عمل کو روک دیتے ہیں جبکہ دوسرے خلیے کےلئے زہریلے ہیں ۔ |
987 | CYTOTOXIC R Adjective Report Error! | کوئی بھی شے جو خلیے کے لیے مہلک ہو ۔ |
988 | CYTOTOXIC R Adjective Report Error! | کوئی بھی شے جو خلیوں کے لیے مہلک ہو ۔ |
989 | CYTOTOXIC R Adjective Report Error! | سائٹو ٹاکسک ۔ زہریلا خلیہ ۔ ایسا زہریلا مادہ جو خلیوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے ۔ |
990 | CYTOTOXIC EDEMA R Adjective Report Error! | دماغ میں آکسیجن سپلائی میں کمی کی بنا پر خلیات کے ناکارہ ہو جانے پر سوڈیم جمع ہو جانے سے خون میں سمیت پھیل جائے اور اس کے نتیجہ میں سمیت پھیل جانے سے استسقا۶ |