Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | cyclopentolatge hydrochloride R Phrase Report Error! | دیکھئے ۔ |
277 | CYCLOPHANES R
Report Error! | سائیکلو فینز ۔ بینزین کے حاصلات پیرا سائیکلوفین ۔ |
278 | CYCLOPHORIA R Adverb Report Error! | نخراف دوری ۔ آنکھوں عضلات ميں توازن کا نہ پايا جانا ۔ |
279 | cyclophosphamide R Phrase Report Error! | سائیکلو فاسفامائڈ : سائیٹو ٹاکسسک عامل ۔ خلوی کروموسوموں میں نکلیک ایسڈ کی تالیف میں مخل ہوتا ہے ۔ خصوصاً تیزی سے تقسیم ہونے والے خلیوں میں مثلاً ہڈی کے مغز ، جلد وغیرہ میں ۔ اس سے متلی بھی ہوجاتی ہے اور دست آتے ہیں ۔ لمفائڈ بافت میں گڑ بڑ پیدا ہوتی ہے ۔ |
280 | CYCLOPHOSPHAMIDE R Noun Report Error! | کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ایک دوا جو خلیوں کے کروموسوم میں نیوکلیک ایسڈ کی تیاری میں رکاوٹ بنتی ہے ۔ خصوصاً جلد اعضائے انہضام ہڈی کے گُودے اور جنین کے خلیوں میں اثر دکھاتی ہے ۔ اس کے مضر اثرات میں متلی ۔ قے ۔ اور استہال شامل ہیں ۔ |