Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | cystinosis R Phrase Report Error! | سسٹی نوسس : کسٹس بمعنی بلیڈر اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ اس مرض کے دوران جسم میں سسٹین جمع ہو جاتی ہے ۔ سسٹین اور دوسرے امینو ایسڈز پیشاب میں خارج ہوتے ہیں ۔ |
692 | CYSTINUREA R Noun Report Error! | پیشاب میں سسٹین |
693 | CYSTINURIA R Noun Report Error! | خلل جس کے دوران پیشاب میں سسٹین او ر دوسرے امائنو ایسڈز کثرت سے خارج ہوتے ہیں ۔ |
694 | CYSTINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں سِسٹین کا ظاہر ہونا ۔ گُردوں میں پَتھری بَننے کی وجہ |
695 | cystinuria R Phrase Report Error! | سسٹین بولیت : کسٹس بمعنی بلیڈر اور اورون بمعنی پیشاب کا مجموعہ ۔ پیشاب میں سسٹین کا ظاہر ہونا ۔ گردوں میں پتھری بننے کی وجہ ۔ |