Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | CYCLIMORPH 10 R Noun Report Error! | مارفین ٹارٹریٹ ۱۰ ملی گرام اور ۵۰ ملی گرام سائیکلیزین ٹارٹریٹ پر مشتمل محلول کے ٹیکے کا تجارتی نام جو دافع درد ہے ۔ |
192 | cyclimorph 15 R Phrase Report Error! | سائکلی مارف ۱۵ ملی گرام مارفین ٹارٹریٹ اور ۵۰ ملی گرام سائیکلیزین ٹارٹریٹ پر مشتمل ایک ملی لیٹر کا امپیول ۔ |
193 | CYCLIMORPH 15 R Noun Report Error! | ۱۵ ملی گرام مارفین ٹارٹریٹ اور ۵۰ ملی گرام سائیکلیزین ٹارٹریٹ پر مشتمل دوا کے ٹیکے کا تجارتی نام ۔ |
194 | CYCLINDRICA LENSE R Noun Report Error! | استوائی عرسہ ۔ استوائی سطع کا ایک عرسہ جو لاماسکیت کو دور کرنے میں مدت دیتا ہے |
195 | CYCLIS R
Report Error! | حلقوی ، متصل ، زنجیری ۔ حلقہ جیسا ڈھانچہ رکھنا کاربوسائیکلک اور ہیٹرو سائیکلک مرکبات اسی قسم کے ہوتے ہیں ۔ |