Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | CYTOTAXIS R Noun Report Error! | زہر یلے خلیے |
982 | CYTOTAXONOMY R Noun Report Error! | لونی تدریج۔ لونیاتی خصوصیاتی کی بُنیاد پر نباتات و حیوانات کی تقسیم۔ |
983 | CYTOTAXONOMY R Adjective Report Error! | سائٹو ٹیکسونومی ۔ خلوی تجنیس ۔ مختلف اجسام کے کروموسومز کی جسامت شکل اور تعداد کا موازنہ ایسے اجسام کی گروہ بندی جو اس معیار پر پورے اترتے ہوں ۔ |
984 | CYTOTHERIA R Noun Report Error! | خلیہ کو اس کی اصل حالت میں رکھنا |
985 | CYTOTOXIC R Noun Report Error! | خُلیہ پاش ۔ ایسا مادّہ جو خُلیوں کے لیے زہریلا ہو ۔ اِس کا اطلاق بَعض ادویات پر ہوتا ہے |