Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | CYANOCOBALAMIN R Noun Report Error! | سایانوکوبلامن۔ حیاتین ب ۱۲۔ |
52 | CYANOCOBALAMIN R Noun Report Error! | حیاتین ب ۱۲ جِگَر میں موجُود ہوتا ہے ۔ خُون کی کَمی کو دُور کَرتا ہے |
53 | cyanocobalamin R Phrase Report Error! | سیانوکوبالامن : حیاتین ب ۱۲ ۔ جگر میں موجود ہوتا ہے ۔ خون کی کمی در کرتا ہے ۔ سائیٹامن ۔ بجلی سے جلنے ، انیمیا اور سپرد کے علاج میں مستعمل ۔ درد دل یا انجائنہ پیکٹورس میں اس کا ایک سی سی کا ٹیکہ روزانہ لگائیے ۔ |
54 | cyanocobalamin vitamin b12 R Phrase Report Error! | سیانو کو بالامین ، حیاتین ب ۱۲ ایک سرخ قلمی حل پذیر مرکب جگر انڈوں مچھلی وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے ، خون کی کمی دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
55 | CYANOCOBALAMIN VITAMINB R
Report Error! | سایانو لو بالامین ۔ وٹامن بی 12 ایک سرخی قلمی حل پذیر مرکب جو جگر انڈوں مچھلی وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے حون کی کمی دور کرنے کے لیے استعمال کیا ہوتا ہے ۔ |