Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | CYST R Noun Report Error! | سَلعہ ۔ سِسٹ ۔ جھِلّی دار دیواروں والی ایک تھَیلی جِس میں سیال یا نیم ٹھوس مادّہ ہوتا ہے |
597 | CYST R Adjective Report Error! | سسٹ ۔ مثانہ کیسہ ۔ تھیلی جس میں فاسد مادہ ہوتا ہے ۔ ایسی جھلی جو کسی جسم کو ساکن مرحلہ میں ملفوف رکھتی ہے ۔ |
598 | cyst R Phrase Report Error! | سسٹ ۔ سلعہ : کسٹس بمعنی بلیڈر سے ماخوذ اصلاح ۔ جھلی دار دیواروالی ایک ۔ تھیلی جس میں سیال یا نیم ٹھوس مادہ ہوتا ہے ۔ |
599 | CYST R Noun Report Error! | سیال یا نیم ٹھوس مادے سے بھری ہوئی جھلی دار تھیلی ۔ |
600 | CYST BILE R Noun Report Error! | دوہرا صفرا |