Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | CYAN-BLUE R Noun Report Error! | سبزی مائل نیلا رنگ جو منشور میں نیلا اور سبز رنگ کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
12 | CYANAMID R
Report Error! | سائنا مائیڈ ۔ایک بے رنگ قلمی مادہ غیر مستحکم ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ44 سینٹی گریڈ عموماً کیلشیم سائنامائیڈ کے لیے اس نا کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ کنزور تیزاب ہے میلا مائن کے لیے پولیمرائز ہو جاتا ہے ۔ |
13 | CYANAMIDE R Noun Report Error! | سفید قلمی مرکّب ۔ سائنامائیڈ ۔ کیمیائی کھاد جو مٹی کو چُونا اور نائٹروجن مُہیا کرتی ہے ۔ |
14 | CYANATE R Noun Report Error! | سائنیٹ۔ سایانک ایسڈ۔ نیلین کے تیزاب کا نمک۔ |
15 | CYANATE R
Report Error! | سایانیٹ ۔ سیانک ایسڈ کا ایسٹر یا نمک ۔ |