Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | CYTOLOGY R Noun Report Error! | سائنس کی وہ شاخ جو خلیوں کے مطالعے سے متعلق ہے ۔ |
897 | CYTOLOGY R Noun Report Error! | عِلم الخلایا۔ خلویات۔ خلیوں کا عِلم۔ |
898 | CYTOLOGY R Noun Report Error! | خُلویات ۔ جِسمی خُلیوں کے خُوردبینی مُطالِعَہ پَر مَبنی سائنس کی ایک شاخ |
899 | CYTOLOGY R Adjective Report Error! | سائٹولوجی ۔ علم الخلایا ۔ بیالوجی کی ایک شاخ جو خلیوں کے ڈھانچے فعلیات اور تولید کے علم کو زیر بحث لاتی ہے ۔ |
900 | CYTOLOGY R
Report Error! | خلیاتیات ۔ زندہ خلیوں کے ڈھانچوں اور کار کردگی کا مطالعہ ۔ |