Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | CYTOCHROME R Noun Report Error! | ایک مُرکب جِس میں ایک پروٹین یا لحمیہ شامِل ہے جو ہیم سے عِلاقہ رکھتا ہے اور برقیروں کی مُنتقلی کے ردِّ عمل میں بروۓ کار آتا ہے ۔ |
852 | CYTOCHROME R Adjective Report Error! | سائٹو کروم ۔ خلوی رنگ ۔ زندہ خلیوں میں پایا جانے والا کوئی مادہ خلیہ کی تکسید میں اس کی بہت اہمیت ہے ۔ |
853 | CYTOCHROME R
Report Error! | خلوی رنگ ۔ کھلی فضا میں عمل تنفس میں حصہ لینے والے جانداروں کے (جسیموں ) میں پایا جانے والا خلوی رنگ ۔ |
854 | CYTOCHROMES R Noun Report Error! | خلوی الوان۔ خلوی رنگتین۔ |
855 | CYTOCIDE R Noun Report Error! | خلیہ کا تباہ کرنے والا ، خلیہ کو ہلاک کرنے والا |