Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | CYCLAMATE R Noun Report Error! | سلفامک ترشے کے مُختلف نمکوں یا ایسٹروں میں سے کوئی جو اب سے پہلے مصنوعی شکر کے طور پر اِستعمال ہوتے تھے ۔ |
117 | CYCLAMATES R Noun Report Error! | سائیکلیمک ایسڈ کے نمکیات جو شکر سے تیس گنا زیادہ میٹھے ہوتے ہیں اور حرارت سے متاثر نہیں ہوتے کھانے پینے کی اشیاء میں ان کا استعمال منع ہے ۔ کیونکہ شک ہے کہ یہ کینسر کا باعث بنتے ہیں ۔ |
118 | CYCLAMEN R Noun Report Error! | جِنس میں سے کوئی پودا جِس کی نسل یورپ سے چلی ۔ اِس میں گُلابی ، سُرخ یا سفید پھول لگتے ہیں جِن کی پتّیاں بڑی ہوتی ہیں اور اکثر گملوں میں اُگایا جاتا ہے ۔ |
119 | CYCLAMIN R Noun Report Error! | پہاڑی کنول کی جڑ سے نکلنے والا ایک زہریلا مادہ ۔ |
120 | CYCLANDELATE R Noun Report Error! | خون کی نالیوں میں پھیلاوء پیدا کرنے والی ایک دوا ۔ |