Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | CYANOGEN R
Report Error! | سایانو جن ۔ نیلین ایک بے رنگ انتہائی زہریلی گیس کڑوے باداموں جیسی بو رکھتی ہے کیمیائی خواص ہیلو جنز جیسے ہوتے ہیں ۔ بنفشی شعلہ کے ساتھ جلتی ہے جلنے پر کاربنڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن بنتی ہے ۔ |
62 | cyanogen (cn)2 the species analogous to the normal diatomic form of the halogens for the pesudohalogen cyanide which exists as a colourless poisonous gas which smells of bitter almonds R Phrase Report Error! | سایانوجن ، نیلین ، ایک بے رنگ بہت زہریلی گیس ، کڑوے باداموں ایسی بو ، کیمیائی خواص میں ہیلوجنز سے مشابہہ ۔ |
63 | CYANOGEN CHLORIDE R
Report Error! | سایاناجن کلو رائیڈ ۔ بے رنگ زہریلی گیس پانی میں خوب حل ہوتی ہے الکوحل اور ایتھر میں بھی حل پذیر ہے ۔ |
64 | CYANOGENETIC R Adjective Report Error! | سایانو جینائی۔ نیلینی۔ |
65 | CYANOHYDRINS R
Report Error! | سایانو ہائیڈرنز ۔ نامیاتی مرکبات جو ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون اور ہائیڈروجن سایانائیڈ کے درمیان اضافی تعامل ستے تشکیل پاتے ہیں ان کا جنرل مارمولا RCH (OH) CN (ایلڈی ہائیڈ سے ) اور RR'C(OH)CN (کیٹون سے ) ہے ۔ |