Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | cyclopentadiene a cyclic diene which exists as a colourless liquid with a sweet smell R Phrase Report Error! | سائیکلوپینٹا ڈائیں ، ایک سائیکلی ڈائین بے رنگ بھینی بھینی بو والا مائع ۔ |
272 | CYCLOPENTADIENE, C5 H6 R
Report Error! | سائیکلو پینٹاڈین ۔ ایک بے رنگ مائع ، نقطع اُبال ۴۲ سینٹی گریڈ پانی میں حل نہیں ہوتا ۔ نامیاتی محلل میں حل ہوتا ہے ۔ کیڑے مار ادویات کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
273 | CYCLOPENTHIAZIDE R
Report Error! | پیشاب آور ۔ |
274 | cyclopenthiazide R Phrase Report Error! | سائیکلوپین تھیازائیڈ : پیشاب آور دوا ۔ منہ کے ذریعے موثر ۔ گردے کے ٹیوبیولز میں سوڈیم اور کلورائیڈ کے دوبارہ انجزاب کو کم کرتی ہے ۔ |
275 | CYCLOPENTOLATE HYDROCHLORIDE R Noun Report Error! | ایک دوا جو آنکھوں کے پٹھوں کے فالج اور پتلیوں کے غیر معمولی پھیلاوء کا باعث بنتی ہے ۔ |