Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | cystathioninuria R Phrase Report Error! | سسٹا تھایونی نیوریا : تھایونین کا زائد مقدار میں توراثی طور پر اخراج ۔متھیونین سے سسٹین کی تبدیلی میں ایک درمیانی حاصل ۔ ذہنی خرابی سے متعلق ۔ |
617 | CYSTATHIONINURIA R Noun Report Error! | موروثی خلل جس کے دوران پیشاب میں سسٹا تھائیونین کا کثیر اخراج ہوتا ہے ۔ اور اس کے ساتھ دماغی خلل بھی موجود ہوتا ہے ۔ |
618 | CYSTATROPHIA R Noun Report Error! | ضعف مثانہ ۔ |
619 | CYSTAUCHENOTOMY R Noun Report Error! | مثانہ کی گردن میں شگاف لگانا |
620 | CYSTEAMINE R Noun Report Error! | پیراسیٹامول کی کثیر خوراکی کی وجہ سے جگر کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کی دوا ۔ |