Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | CYBOTAXIS R
Report Error! | سائیبوٹیکس ۔ مائعات کے مالیکیولز کا مخصوص رویہ جس کے تحت وہ منظمّ گروپس بناتے ہیں یہ گروپس قلموں سے مشابہت رکھتے ہیں ۔ |
107 | CYCAD R Noun Report Error! | کرف نخلی۔ فرن نخلی۔ ایک قسم کا تاڑ۔ |
108 | CYCADACEOUS R Adjective Report Error! | سابودانے جیسے نخل سے متعلق ۔ |
109 | CYCADALES R Adjective Report Error! | سائی کیڈیلز ۔ فرن نخلی ۔ سائی کیڈیشیا کا آرڈر اس میں کئی معدوم اور کچھ موجود انواع شامل ہیں ۔ فرن نخلی استوائی اور نیم استوائی خطوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
110 | CYCADIFORM R Adjective Report Error! | سابو دانے جیسے نخل کی شکل کا ۔ |