Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | CYSTINE R Noun Report Error! | ایک امینو ایسڈ ۔ تیزابی مادّہ جو لحمیات کا بُنیادی جُزو ہے ۔ |
687 | CYSTINE R Noun Report Error! | گَندھَک کا جُزو رَکھنے والی امائینو ایسَڈ جو لحمیات کی ٹُوٹ پھُوٹ سے کیمیاوی طَور پَر حَاصَل ہوتی ہے |
688 | cystine a derivative formed by oxidation of the -sh groups in two cysteine molecules particularly in polypeptides R Phrase Report Error! | سسٹائین ، ایک ناحل پذیر قلمی امینو ایسڈ ، نقطہ پگھلاﺅ ۲۴۷ تا ۲۴۹ س تخفیف پر سسٹین |
689 | CYSTINOSIS R Noun Report Error! | امائنو ایسڈز کے بننے ٹوٹنے او ر جذب ہونے کا پیدائشی خلل جس کے نتجے میں خون گردوں او ر لمف کے نظام میں سسٹین نامی امائنو ایسڈ کی کثرت ہو جاتی ہے ۔ |
690 | CYSTINOSIS R Noun Report Error! | اِس مَرض کے دوران جِسَم میں سِسٹیَن جَمَع ہو جاتی ہے اور دیگَر امائنو ایسَڈذ کے ساتھ پیشاب میں خارَج ہوتی ہے |