Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | cyllin R Phrase Report Error! | سلین : سیاہ سپال قسم کا دافع تعفن ۔ یہ حاصلات صابن میں کولتار ایسڈز کے محلول ہوتے ہیں ۔ |
412 | CYLLIN R Noun Report Error! | ایک بیرونی جراثیم کش کا تجارتی نام ۔ |
413 | CYLLOSIS R Noun Report Error! | کج پائی ، گرزپائی |
414 | CYMA R Noun Report Error! | شط ۔ کگر ۔ کنگنی ۔ لہر ۔ لکڑی ۔ |
415 | CYMA RECTA R Noun Report Error! | وہ آرائشی حاشیہ جو اوپر مقعر اور نیچے محدب ہو ۔ |