Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | CYCLIC R Adjective Report Error! | دائروی۔ دوری۔ حلقوی۔ |
152 | cyclic acetals made using ethane-1,2 diol and removed using acidic hydyolysis are used as protecting groups R Phrase Report Error! | اسی طرح سائکلک ایسی ٹلز کو بطور پروٹیکٹنگ گروپس کے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
153 | CYCLIC CHORUS R Noun Report Error! | مناجات دوری ۔ قربان گاہ کے گرد گھوم گھوم کر ناچنا اور بھجن گانا ۔ |
154 | CYCLIC COMPOUNDS R Noun Report Error! | حلقوی مُرکبات ۔ مُتصل زنجیری مُرکبات ۔ ایسے کیمیائی مُرکبات جو ایک یا ایک سے زائد ایٹموں کے حلقوں سے بنے ہوں ۔ |
155 | CYCLIC COMPOUNDS R
Report Error! | حلقوی مرکبات ۔ ایسے مرکبات جو ایٹموں کی ایک زنجیر سے بنتے ہیں ہوموسائیکلک کمپاﺅنڈز (ایک ہی قسم کے ایٹم رکھنے والے اور ہیٹروسائیکلک کمپاﺅنڈز (مختلف قسم کے ایٹمز رکھنے والے ) ۔ |