Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | CYTOSINE R Noun Report Error! | نیو کلیوٹائڈ اور نیوکلیائی ترشے کا ایک بڑا جزو ۔ جو ڈی این اے اور آر این اے سے تعبیر ہوتے ہیں اور پائری میڈین سے اخز کیے جاتے ہیں ۔ |
962 | CYTOSINE R
Report Error! | سائیٹو سائین ۔ سفید قلمی مرکب جینیٹک کو ڈ بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے ۔ |
963 | cytosine arabinosider R Phrase Report Error! | سائیٹو سین ایریبینو سائیڈ : اینٹی میٹا بولائٹ ۔ لیکومیا مں دی جانے والی دوائی ۔ لنکیو پروٹین کی تالیف میں مزاحمت کرتی ہے ۔ یعنی ڈی این اے بننے نہیں دیتی ۔ |
964 | cytosine arabinosider R Phrase Report Error! | سائیٹوسین ایریبینو سائیڈ : اینٹی میٹا بولائٹ ۔ لیکومیا میں دی جانے والی دوائی ۔ لنکلیو پروٹین کی تالیف میں مزاحمت کرتی ہے ۔ یعنی ڈی این اے بننے نہیں دیتی ۔ |
965 | cytosine symbol c.a pyrimidine base found in both and pna cyto sne binds to guanine by base pairing in double stranded dna genetic code R Phrase Report Error! | سائیٹوسین ، ایک سفید قلمی مرکب نقطہ پگھلاﺅ ۳۲۰ تا ۳۲۵ س ۔ |