Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | CYCLOTRON R
Report Error! | سائیکلو ٹران ۔ ذرات کو تیز تر کرنے والا آلہ اس میں پروٹان ایک ہی برقی میدان سےبار بار گزارےجاتے ہیں ۔ اس طرح باروار ذرات کوکئی لاکھ الیکٹران وولٹس کی توانائیاں بہم پہنچائی جاتی ہیں ۔ |
342 | CYCLOTRON R Noun Report Error! | وہ آلہ جس میں تابکار ہم جاء تیار کیے جا سکتے ہیں ۔ |
343 | cyclotron a particle accelerator based on two semicircular hollow electrodes within which the particles circulate R Phrase Report Error! | دورایہ ، سائیکوٹرون ، ایٹمی مقداروں کے بار دار ذرات کو کئی لاکھوں الیکٹروں وولٹس کی توانائیاں بہم پہنچانے کے لیے ایکسلریٹر ۔ |
344 | CYCLOUBUTANE OR TERAMETHYLENE (C4 H8) R
Report Error! | سائیکلو ہیکسین ۔ ایک بے رنگآتش گیر مائع نقطہ جوش ۸ ڈگری سینٹی گریڈ میتھائل گروپوں کے چھ رکنی حلقوں پر مشتمل مرکبات میں سے ایک ہے ۔ نظام تنفس، جلد اور آنکھوں میں جلن پیدا کرتا ہے ۔ بطور محلل اور پلاسٹکوں کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
345 | CYCLSERINE R Noun Report Error! | ضِد حَیات جَراثیم مُرَکَّب |