Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | CYTOPLASM R Adjective Report Error! | سائٹو پلازم ۔ خلیہ مایہ ۔ جیلی جیسا مادہ جو کسی خلیہ کے نیو کلیس کے ارد گرد پایا جاتا ہے ۔ |
942 | CYTOPLASM R
Report Error! | سائیٹو پلازم ۔ مرکزہ کے ارد گرد پایا جانے والا زندہ خلیہ کا پروٹو پلازم اس گاڑھے مائع کے کچھ اجزا خوردبین سے نظر آتے ہیں لیکن کچھ نظر نہیں آتے ۔ |
943 | CYTOPLASM R Noun Report Error! | مَرکَزہ سے باہر خُلیے کا مادّہ |
944 | cytoplasm the semi fluidcontents within the plasma membrane of a cell excluding the nucleus R Phrase Report Error! | سائیٹو پلازم ، مرکزہ کے علاوہ وہ خلیہ کا نخرمایہ جو عموماَ شفاف ہوتا ہے ، یہ گاڑھا مائع ہے جس کے بعض اجزاء خوردبین سے دیکھے جاسکتے ہیں لیکن کچھ نظر آتے ہیں ۔ |
945 | CYTOPLASMIC R Noun Report Error! | نخُزمایہ سے متعلق ۔ نخُزمایہ دار ۔ |