Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | EXCIGENT
R Adjective Report Error! | اہم ؛ضروری ؛اشد ۔ |
537 | EXCIMER R
Report Error! | ایکسائمر ۔ ایک مشتعل ڈائمر جو مشتعل اور غیر مشتعل مالیکیولز کے ملاپ سے بنتا ہے ۔ یہ گراونڈ سٹیٹ میں الگ الگ رہتے ہیں ۔ |
538 | excimer an excited combination of two atoms R Phrase Report Error! | ایکسائیمر ، ایک مشتعل ڈائمر جو مشتمل وغیرہ مشتعمل مالیکیولوں کے ملاپ سے بنتے ہیں یہ پسی ہوئی حالت میں علیحدہ رہتے ہیں ۔ |
539 | EXCIPIENT R Noun Report Error! | بدرقہ ۔ سائغ ۔ انوپان ۔ کوئی غیر عامِل مادَّہ جِس میں کوئی دوا مِلائی جاۓ ۔ |
540 | EXCIPIENT R Verb Report Error! | وہ چیز جو دوا کے بد ذائقہ یا نقص کو چھپانے کے لیے خول کی شکل میں چڑھائی جاتی ہے ۔ |