Sr. | English Words | Urdu Words |
1556 | EXPANDABILITY R Noun Report Error! | وسعت پذيری ۔ وسعتيت ۔ حجم پذيری ۔ |
1557 | EXPANDABLE R Adjective Report Error! | قابل توسيع ۔ وسعت پذير ۔ بڑھانے کے قابل ۔ پھيلانے کے قابل ۔ قابل بسيط ۔ |
1558 | EXPANDED R Adjective Report Error! | سُوجا ہوا ۔ پُھولا ہوا |
1559 | EXPANDED R Adjective Report Error! | پھيلا ہوا ۔ محيط ۔ بسيط ۔ جسامت ميں بڑھا ہوا ۔ حجم ميں بڑھا ہوا ۔ |
1560 | EXPANDED METAL R Noun Report Error! | آہنی جالی ۔ کِسی آہنی چادر کو اِس طرح کاٹ کر کھینچنا کہ اِس میں چار گوشوں والے خانے بن جائیں ۔ |