Sr. | English Words | Urdu Words |
2666 | EXTOL,EXTOLL R Verb Report Error! | سَراہنا ۔ سَتائش کرنا ۔ توصِيف کرنا ۔ ثَنا کرنا ۔ تَعريف کرنا ۔ مَدَح سَرائی کرنا ۔ تَحسِين کرنا ۔ آفرين کرنا ۔ نَعرہ بُلَند کرنا ۔ تَعريف کے پُل باندھنا ۔ |
2667 | EXTOLLED R Verb Report Error! | تعریف کی ۔ |
2668 | EXTOLLER R Noun Report Error! | مَدَح خَواں ۔ ثَنا خَواں ۔ سَراہنے والا ۔ ثَنا کرنے والا ۔ تَعريف کرنے والا ۔ |
2669 | EXTOLLING PRAISING YOU AT YOUR FACE IS FLATTERY R
Report Error! | منہ پر کی گئی تعریف خوشامد ہوتی ہے ۔ |
2670 | EXTOLLINGLY R Adverb Report Error! | مَدَح سَرائيانَہ ۔ |