Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | EXHORTINGLY R Adverb Report Error! | حَوصلَہ اَفزائی کے طَور پَر ۔ ہِمَت اَفزائی کے طَور پَر ۔ تَسَلّی کے طَور پَر ۔ ہِمَت بَڑھانے کے طَور پَر ۔ بہتری کيلِيے يَقِين دِلانے کے طَور پَر ۔ |
1217 | EXHUMATE/EXHUME R Verb Report Error! | مدفون کو کھعد کر نکلنا ۔ |
1218 | EXHUMATION R Noun Report Error! | قبر کشائی ۔ قبر کھودنا ۔ کھود کر نکالنا ۔ |
1219 | EXHUMATION R Noun Report Error! | قَبَر کھود کر مَدفُون کو نِکالنے کا عَمَل ۔ نِکالنے کا عَمَل ۔ خارَج کَرنے کا عَمَل ۔ عَمَلِ اَخراج ۔ دَبائی ہُوئی چِيز کو نِکالنے کا عَمَل ۔ |
1220 | EXHUME R Verb Report Error! | لاش کھود کر نکالنا ۔ قبر کشائی کرنا ۔ |