Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | EXIGIBLE R Adjective Report Error! | وَصُول طَلَب ۔ قابلِ مُطالبَہ ۔ طَلَب شُدنی ۔ لائقِ مُطالَبَہ ۔ وَصُول کَرنے کے قابِل ۔ لينے کے قابِل ۔ قابلِ وَصُولی ۔ قابلِ مَطلُوب ۔ پانے کے قابِل ۔ حاصِل کَرنے کے قابِل ۔ |
1242 | EXIGIFACIAS R Noun Report Error! | ضرورتیں ۔ |
1243 | EXIGUITY, EXIGUOUSNESS R Noun Report Error! | قِلّت ۔ کَمی ۔ عَدَمِ کَفايَت ۔ قَلِيل پَن ۔ کَم مِقداری ۔ حَقِيری ۔ تھوڑی ۔ مَعمُولی ۔ |
1244 | EXIGUOUS R Adjective Report Error! | مختصر ، خفیف ، قلیل ۔ |
1245 | EXIGUOUS R Adjective Report Error! | ذَرا سا ۔ مَعمُولی ۔ اَدنٰی ۔ کَم ۔ خُورد ۔ حَقِير ۔ تھوڑا ۔ قَلِيل ۔ خَفِيف ۔ ناکافی تَعداد ۔ کَم مِقدار ۔ رَ تّی بَھر ۔ چُٹکی بَھر ۔ نا ہونے کے بَرابَر ۔ |