Sr. | English Words | Urdu Words |
2451 | EXTENSIVE R Adjective Report Error! | لمبا چوڑا ، کشادہ ، فراخ ، دور تک پھیلا ہُوا ، بڑے رقبہ کا ۔ |
2452 | EXTENSIVE R Adjective Report Error! | وَسِيع و عَرِيض ۔ فَراخ ۔ چَوڑا ۔ نَہايَت وسِيع ۔ بَڑا ۔ جامِع ۔ حاوی ۔ |
2453 | EXTENSIVE AGRICULTURE AGR R Adjective Report Error! | زمین کے بڑے رقبوں پر کاشت کاری جبکہ زمین سستی ہو اور اُسے کم سے کم محنت اور خرچ سے کام میں لایا جاسکتا ہے ۔ |
2454 | EXTENSIVE CULTIVATION R Noun Report Error! | وسیع کاشت ۔ |
2455 | extensive property a property of a thermodynamic system that scales as the size of the system R Phrase Report Error! | امتدادی خصوصیت ، تھرموڈائنامک نظام کی وہ خصوصیت جس انحصار نظام کے سائز پر ہوتا ہے ۔ |