Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | Except those who endure with patience and do the right, who will have pardon and a great reward[Q 11-11] R Holy Quranic Report Error! | ہاں جنہوں نے صبر کیا اور عمل نیک کئے۔ یہی ہیں جن کے لیے بخشش اور اجرعظیم ہے |
362 | Except those who repent after this and reform; and God is surely forgiving and kind[Q 24-5] R Holy Quranic Report Error! | ہاں جو اس کے بعد توبہ کرلیں اور (اپنی حالت) سنوار لیں تو خدا (بھی) بخشنے والا مہربان ہے |
363 | Except those who repent and come to believe and do the right, for whom God will turn evil into goodness, for God is forgiving and kind[Q 25-70] R Holy Quranic Report Error! | مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں کے گناہوں کو خدا نیکیوں سے بدل دے گا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے |
364 | Except those who repent and come to believe and do the right. These will enter Paradise and will not be wronged the least [Q 19-60] R Holy Quranic Report Error! | ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا |
365 | Except those who take refuge with a people allied to you, or those who, weary of fighting you or their people, come over to you. If God had so willed He would surely have given them power over you, and they would have fought you. If they keep aloof and do R Holy Quranic Report Error! | مگر جو لوگ ایسے لوگوں سے جا ملے ہوں جن میں اور تم میں (صلح کا) عہد ہو یا اس حال میں کہ ان کے دل تمہارے ساتھ یا اپنی قوم کے ساتھ لڑنے سے رک گئے ہوں تمہارے پاس آجائیں (تو احتراز ضروری نہیں) اور اگر خدا چاہتا تو ان کو تم پر غالب کردیتا تو وہ تم سے ضرور لڑتے پھر اگر وہ تم سے (جنگ کرنے سے) کنارہ کشی کریں اور لڑیں نہیں اور تمہاری طرف صلح (کا پیغام) بھیجیں تو خدا نے تمہارے لئے ان پر (زبردستی کرنے کی) کوئی سبیل مقرر نہیں کی |