Sr. | English Words | Urdu Words |
866 | EXE R Noun Report Error! | ایگزی ۔ ایم ایس ڈاس میں ایک فائل نیم ایکسٹنشن جو یہ بتاتی ہے کہ فائل ایک ایگز یکیوٹ ایبل پروگرام چلانے کے لیے صارف پرامپٹ پر ایکسٹینشن دیے بغیر فائل نیم ٹائپ کرتا ہے اور انٹر پریس کر دیتا ہے ۔ |
867 | EXEAT R Adjective Report Error! | کسی طالب علم کو رات ادارے سے باہر گزارنے کی اجازت ۔ |
868 | EXEAT R
Report Error! | باہر جانے کی اجاذت ۔ |
869 | EXEAT R Noun Report Error! | رُخصَت ۔ چُھٹِی ۔ غَير حَاضر رَہنے کی مَنظُوری ۔ مُقررہ مُدّت تَک ڈيُوٹِی سے غَير حاضری کی اِجازَت ۔ کِسِی طالِب عِلَم کو کُچھ دِنوں کِی چُھٹِی کی اِجازَت ۔ |
870 | EXEC R Noun Report Error! | اَگزيکٹِو اَفسَر ۔ اِنتَظامِی اَفسَر ۔ عامِل ۔ عَمَل دَرآمَد کَرنے والا ۔ اِنتَظام کَرنے والا عہدے دار ۔ |