Sr. | English Words | Urdu Words |
1176 | EXHIBITIONER R Noun Report Error! | کالِج کا وَظِيفَہ ياب طَالِب عِلم ۔ |
1177 | EXHIBITIONISM R Noun Report Error! | ذہنی خلل کی ایک شکل جِس میں مریض جِسم کے اِن اعضا کی بر سر عام نُمائش کرتا ہے ۔ |
1178 | EXHIBITIONISM R
Report Error! | نماءش اعضاءے تناسل ۔ نماد و نماءش : نماءش کی کوءی قسم ۔دوسروں کی توجہ کرنے کے لیے غیر معمولی سلوک ۔ |
1179 | EXHIBITIONISM R Verb Report Error! | دکھاوت ۔ بچوں کا جنس ياجنسی عضو کا زيادہ زيادہ استعمال کرنا ۔ جو بعد ميں جنسی کج راوی اختيار کر لے ۔ |
1180 | EXHIBITIONISM R Noun Report Error! | دکھاوا نفسیاتی خلل جس کا مریض اپنے جنسی اعضاء اجنبیوں کو دکھاتا ہے ۔ |