Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | EXOGAMY R Adjective Report Error! | بیضہ کا کسی دوسری قسم سے بار آور ہونا اور بچے کا نئی نسل کا ہونا |
1367 | EXOGAMY R Noun Report Error! | ازدواج خارجی ۔ رواج جِس کے تحت مرد اپنے قبیلے سے باہِر ہی شادی کر سکتا ہے ۔ |
1368 | EXOGAMY R Noun Report Error! | برزوجی ۔ قانون يا رواج جس کے تحت فرد کو لازمی طور پر اپنے قبيلہ سے باہر شادی کرنی ہوتی ہے ۔ |
1369 | EXOGAMY R Noun Report Error! | بَرُوں ذَوَاجِيَت ۔ قَبِيلے سے باہِر شادی ۔ بَرُوں اَذدَوَاجی ۔ غَير مُتعَلِق اَجسام نامی کے ساتھ تَولِيد کا عَمَل ۔ دُوسرے قَبِيلے ميں شادی ۔ |
1370 | EXOGASTRIC R Adjective Report Error! | برون معدی ۔ برون شکمی ۔ |