Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | EXTERNAL CATEWAY PROTOCOL R Noun Report Error! | ایکسٹرنل گیٹ وے پروٹوکول معلومات تقسیم کرنے ولا ایک پروٹوکول جو روٹرز او ر گیٹ ویز جونیٹ ورکس کو آپس میں انٹر کنیکٹ کرتے ہیں ۔ |
2537 | EXTERNAL CIRCUIT R Noun Report Error! | بیرونی دور ۔ برقی دور کا وہ حِصَّہ جِس میں بیٹری کے اندر کا دور شامِل نہ ہو ۔ |
2538 | EXTERNAL CLEFT R Noun Report Error! | (حیوانیات) بیرونی درز ۔ |
2539 | EXTERNAL COMMAND R Noun Report Error! | ایکسٹر نل کمانڈ ایک پر وگرام جو ایک آپریٹنگ سسٹم میں شامل ہوتا ہے کہ ایم ایس ڈیا جو کہ میموری میں لوڈ ہوتا ہے مگر صرف اس وقت عمل درآمد کر تا ہے جب سسٹم پر امپٹ پر اس کا نام انٹر کیا جائے ۔ |
2540 | EXTERNAL CONDITIONS OF LEARNING R Adjective Report Error! | کوئی بھی خارجی محرک یا کمک دہی جو فرد میں رد عمل کا باعث ہو ۔ |