Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | EXPANSION OF R
Report Error! | مائعات کا پھیلاﺅ ۔ ظاہری مشاہدہ درست نہیں ہوتا ۔ کیونکہ ظاہری پھیلاﺅ میں مائع والا برتن بھی پھیلتا ہے ۔ پھیلاﺅ کی درست ترین پیمائش کے لیے دونوں یعنی مائع اور برتن دونوں کی شرح پھیلاﺅکو پیش نظر رکھا جاتا ہے ۔ |
1592 | EXPANSION OF CREDIT R Noun Report Error! | قرض تو سیع ۔ ادھار کی کشاد ۔ |
1593 | EXPANSION OF CURRENCY R Noun Report Error! | کرنسی کی وسعت ۔ |
1594 | EXPANSION OF DEMAND R Noun, Adjective Report Error! | ( معاشیات ) مانگ کا پھیلاو ۔ توسیع طلب ۔ |
1595 | EXPANSION OF GASES R
Report Error! | گیسوں کا پھیلاﺅ ۔ ایک مکمل گیس صفر ڈگری سینٹی گریڈ پر مستقل دباﺅ کے تحت ٹمپریچر میں ایک ڈگری درجہ حرارت بڑھنے پر اپنے حجم میں273/1 پھیلتی ہے ۔ |