Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | EXORCISE,EXORCIZE R Verb Report Error! | جھاڑ پُھونک کَرنا ۔ جِن نِکالنا ۔ دَم کَرنا ۔ دُعا کَرنا ۔ وَظِيفے کَرنا ۔ بھُوت سے نِجات دِلانا ۔ |
1467 | EXORCISER, EXORCIST R Noun Report Error! | عامِل ۔ جھاڑ پُھونک کَرنے والا ۔ سَيانا ۔ دَم کَرنے والا ۔ جِن نِکالنے والا ۔ |
1468 | EXORCISM R Noun Report Error! | جھاڑ پھونک ، جنتر منتر ، تعویذ گنڈا ۔ |
1469 | EXORCISM R Noun Report Error! | دفع بلا کا عمل ۔ جِن کو نِکالنے کا عمل ۔ بھوت کو نِکالنے کا عمل ۔ |
1470 | EXORCISTIC R Adjective Report Error! | جھاڑ پُھونک سے مُتعَلِّق ۔ جَنتَر مَنتَر سے مُتعَلِّق ۔ جادُو ٹُونا سے مُتعَلِّق ۔ جادُوئی عَمَل سے مُتعَلِّق ۔ دُعا سے مُتعَلِّق ۔ |