Sr. | English Words | Urdu Words |
2161 | EXPOSURE R Noun Report Error! | (ہوا ، سردی ، گرمی یا خطرے کے سامنے ) کھلا ہُوا رہنا ، بکاﺅ مال کی نمائش ، فریب کاری کی پردہ دری ۔ |
2162 | EXPOSURE R Noun Report Error! | کھلا ہوا ہونا ۔ پردہ دری ۔ ظہور ۔ اکسپوزر لا وقفہ ۔ |
2163 | EXPOSURE METER R Noun Report Error! | تکشف پیما ۔ یہ معلُوم کرنے کا آلہ کہ کیمرے کی کِسی فِلم پر کِتنی دیر تک روشنی پڑنی چاہیے ۔ |
2164 | EXPOSURE METER R Noun Report Error! | تکَشَّف پَيما ۔ تَعرِيَہ پَيما ۔ روشنی کی شِدّت ناپنے والا آلہ ۔ |
2165 | exposuremeter (light meter) a device measuring the intensity of light for the purpose of deciding what combination of aperture and shutter speed will give a correctly exposed photograph R Phrase Report Error! | تعریہ پیما ، روشنی کی شدت معلوم کرنے کا ایک آلہ اس میں روشنی کی مقدار کا اندازہ لگایا جاتا ہے تاکہ اس کے مطابق سپیڈدی جائے اور کمرے کا سوراخ کھولا جائے ۔ |