Sr. | English Words | Urdu Words |
2046 | EXPLOSION R
Report Error! | دھماکہ ۔ بند یا محدود جگہ میں دباﺅ کا فوری اور شدید بڑھاﺅ اس کا داخلی توانائی (مثلاً حرارت ) جسکا بیرونی حرارت زا کیمیائی تعامل ہو ۔ |
2047 | EXPLOSION R Noun Report Error! | دھماکا ۔ دھماکا کرنے کا فعل ۔ گَرج ۔ بارُود کے پَھٹنے کا شور ۔ غُل غُپاڑہ ۔ |
2048 | explosion a very rapid release of energy and or matter R Phrase Report Error! | دھماکہ ، توانائی یا مادے کا بہت تیزی سے اخراج ۔ |
2049 | EXPLOSION INSURANCE R Noun Report Error! | آتش گیر دھماکہ بیمہ ۔ |
2050 | EXPLOSIVE R Noun Report Error! | دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو تیزی سے آگ پکڑ لیتا ہے اور بڑی تیزی کے ساتھ گیس کی بڑی مقدار میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |