Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | EXCITED R Verb, Adjective Report Error! | برانگیختہ ۔مشتعل ۔ پر جوش ۔ |
597 | EXCITED R Adjective Report Error! | جذباتی طور پر برانگیختہ ۔ ہیجان زدہ ۔ جوش کے عالم میں ۔ مُشتعل ۔ |
598 | EXCITED STATE R Noun Report Error! | کسی جوہر کی سطح توانائی جو اساسی حالت سے بالا تر ہو ۔ عالم جوش ۔ |
599 | EXCITED STATE R
Report Error! | مشتعل حالت ۔ کسی ایٹم مالیکیول یا کسی اور نظام کی وہ حالت جو توانائی اسے گراونڈ سٹیٹ سے اعلٰی تر حالت میں لانے کا سبب بنی ہو ۔ |
600 | excited state a state usually electronic that is of higher energy than the ground state R Phrase Report Error! | برانگیختہ حالت ، ایسی حالت عموماَ الیکٹرانوں میں جس کی توانائی عام حالت سے زیادہ ہوتی ہے ۔ |