Sr. | English Words | Urdu Words |
2241 | EXPRESSIVE MOTOR APHASIA R Adjective Report Error! | گویائی کا خلل جس میں مریض سب کچھ سمجھتا ہے مگر صحیح زبان میں اپنا مفہوم ادا نہیں کر سکتا ۔ |
2242 | EXPRESSIVE OF R Noun Report Error! | مظہر ۔ طاہر کرنے والا ۔ |
2243 | EXPRESSIVE WRITING R Adverb Report Error! | مثلا ذاتی شذرے ڈائری خود نوشت اور ذاتی خطوط وغیرہ ۔ |
2244 | EXPRESSIVELY R Adverb Report Error! | واضِح طَور پَر ۔ بَھر پُور اَنداز ميں ۔ وَضاحَت سے ۔ تَفصِيل سے ۔ تَشرِيحی طَور پَر ۔ |
2245 | EXPRESSIVENESS R Noun Report Error! | وَضاحَت ۔ صَراحَت ۔ فَصاحَت ۔ قُوّتِ بَيان ۔ بَھر پُور اِظہار ۔ |