Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 | EXPLOSIVENESS R Noun Report Error! | دھماکا پَن ۔ اِنفَجار ۔ گُونج ۔ |
2057 | EXPLOSIVES R
Report Error! | دھماکا خیز مادے۔ ایسے مادے جنہیں گرم کرنے یا چوٹ لگانے سے تیز کیمیائی تبدیلی پیدا ہوتی ہے اور نتیجہ میں حرارت اور گیس پیدا ہوتی ہے ۔ برآمد ہونے والی حرارت اور گیس دھماکہ خیز مادے کے اصل حجم سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے ۔ |
2058 | EXPLOSIVES R
Report Error! | پھٹنے والے مادے ۔ |
2059 | EXPO R Noun Report Error! | بین الاقوامی نُمائش ۔ انٹرنیشنل سطح پر کی جانے والی نُمائش ۔ |
2060 | EXPONENT R
Report Error! | پیش کرنے والا ، بیان کرنے والا ۔ |