1257 | EXILE , [ BANISHMENT ], [ GATHERING ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلحشر ، قُرانِ پاک کی اُنسٹھویں [ ۵۹ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی ۲ سے ۱۵ آیات کا واقعہ ہے۔ یہ سُورۃ چوتھی ہجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۲۴ آیات پر مُشتمل ہے۔ |