Sr. | English Words | Urdu Words |
681 | EXCLUSIVE NOR R Noun Report Error! | ایکسکلوسِو این او آر ۔دو حالتوں والا ایک الیکٹرونک ڈیجیٹل الیکٹرونک سرکٹ جس میں آﺅٹ پٹ صرف اس وقت ہی پائی جاتی ہوگی جب تمام ان پٹس یا تو ہائ میں ہوں یا پھر لو میں ۔ |
682 | EXCLUSIVE OF R
Report Error! | مُستثنٰی ۔ شامِل نہ کیا جانے والا ۔ جس پر غور نہ ہو ۔ |
683 | EXCLUSIVE OR R Noun Report Error! | ایکسکلوسِو اوآر ۔ ایک بولین آپریشن جو درست اس وقت ہوتا ہے جب صرف اور صرف اس کے آپرینڈس میں سے ایک درست اور دوسرا غلط ہو ۔ جدول دیکھیے ۔ مخفف سی او آر ۔ اسے ایک او آر بھی کہتے ہیں ۔ بولین آپریٹر اورٹرتھ ٹیبل بھی دیکھیے ۔ |
684 | EXCLUSIVE OWNERSHIP R
Report Error! | ملکیت بلا شرکت غیرے ۔ |
685 | EXCLUSIVE RIGHT R
Report Error! | حق بلا شرکت غیرے ۔ |