Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | EXCOMMUNICATION R Noun Report Error! | مسیحی دین کے حقوق سے اخراج ، برادری یا ذات سے اخراج ۔ |
712 | EXCOMMUNICATION R Noun Report Error! | تَکفیر ۔ کلیسا بدری ۔ دین بدری کا عَمل ۔ برادری سے اخراج ۔ |
713 | EXCOMMUNICATIVE R Adjective Report Error! | کلیسائی حُقوق ۔ تعلقات سے محِروم کَرنے والی وجہ ۔ باعثِ دین بدری ۔ |
714 | EXCOMMUNICATOR R Noun Report Error! | دین کلیسا سے خارِج کَرنے والا ۔ ذات باہر کرنے والا ۔ برادری سے خارج کرنے والا ۔ |
715 | EXCORIABLE R Adjective Report Error! | پوست کنی کے لائق یا قابل ۔ |