Sr. | English Words | Urdu Words |
2461 | EXTENSOR R
Report Error! | باسطہ ( عضلہ) ۔ ایسا عضلہ جو سکڑنے پر جسم کے کسی حصے کو سیدھا کرتا ہے ۔ |
2462 | EXTENSOR R Noun Report Error! | وہ پٹھہ جو سکڑنے پر کسی عضو کو سیدھا کرتا یاپھیلاتا ہے ۔ |
2463 | EXTENSOR R Adjective Report Error! | (حیوانیات) باسط ۔پھیلانے والا ۔ |
2464 | EXTENSOR R Noun Report Error! | ایسا عُضلہ جو سُکَڑنے پر جِسَم کے کِسی حِصّے کو سیدھا کَرتا ہے |
2465 | EXTENSOR R Noun Report Error! | عُضلہٴٴ باسطہ ۔ عُضلہٴ قابِضَہ ۔ بازُو يا اُنگلی پھيلانے ميں مُعَيَّن پَٹّھا ۔ |