Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | EXEMPLARY DAMAGES R Adjective Report Error! | انتہائی نقصان ۔ |
982 | EXEMPLARY DAMAGES R
Report Error! | تصفیہ شدہ ہرجانہ ۔ یعنی وہ رقم جو دستاویز معاہدہ میں بطور ایسی رقم کے درج ہو جو بصورت خلاف ورزی معاہدہ کے فریق تصور وار سے قابل ادا ہو ۔ |
983 | EXEMPLARY PUNISHMENT R
Report Error! | سزائے عبرت انگیز (جرم انتہائی گھناﺅنا ۔ شرم ناک اور حددرجہ سنگین ہو تو ایسی سزا کا نفاذ کیا جاتا ہے تاکہ دوسروں کو عبرت حاصل ہو ) ۔ |
984 | EXEMPLI GRATIA R
Report Error! | مثلا ۔ مثال کے طور پر ۔ |
985 | EXEMPLIFIABLE R Noun Report Error! | مِثال بَننے کا اہل ۔ نَظِير پيش کَرنے کے قابِل ۔ مِثالِی پَن کے قابِل ۔ مِثالی حَيثِيَت کے قابِل ۔ قابِلِ تَقلِيد ۔ |