Sr. | English Words | Urdu Words |
1261 | EXILER R Noun Report Error! | مُلک بَدَر کَرنے والا ۔ جِلا وَطَن کَرنے والا ۔ ديس نِکالا دينے والا ۔ اَپنے مُلک سے سَزا کے طَور پَر نِکالنے والا ۔ مُلک سے جَبری خارَج کَرنے والا ۔ |
1262 | EXILIAN
R Noun Report Error! | پرانے زمانے میں یہودیوں کی جلا وطنی اور [بابل میں ]اسیری سے متلق ۔ |
1263 | EXILIC R Adjective Report Error! | مُلک بَدری سے مُتعَلِّق ۔ جِلا وَطنی سے مُتعَلِّق ۔ ديس نِکالا سے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے عَليحَدگی کے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے جَبری اَخراج کے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے نِکالنے کے مُتعَلِّق ۔ |
1264 | EXILITY R Noun Report Error! | نزاکت ۔ پتلا پن ۔ |
1265 | EXIMIOUS R Adjective Report Error! | نُماياں ۔ مُمتاز ۔ عُمدہ ۔ بہتَرين ۔ اعلٰی ۔ اَچھا ۔ واضِح ۔ بے مِثال ۔ لا سانی ۔ نا ياب ۔ |