Sr. | English Words | Urdu Words |
1806 | EXPERIENCE CURRICULUM R Adjective Report Error! | وہ نصاب جس کی بنیاد طالب علم کی دلچسپی یا تجربہ ہو ۔ |
1807 | EXPERIENCE CURVE R Adjective Report Error! | آموزش قوس جس پر حتمی تربیت کے بعد ملازمت کا تجربہ بھی شامل کیا جاتا ہے ۔ |
1808 | EXPERIENCE INSCE R Adjective Report Error! | قسطوں کی وصولی اور دعووؑں کی ادائیگی میں فرق بیمہ کرانے والے ادا کرتا ہے تو اُس کے پریمیم میں چھوٹ کی جاتی ہے اگر بے قاعدگی سے کرتا ہے تو اُس میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ |
1809 | EXPERIENCE IS A PRECIOUS GIFT , ONLY GIVEN A MAN WHEN HIS HAIR IS GONE R Phrase Report Error! | تجربہ ایک قیمتی چیز ہے جو بڑھاپے میں ملتا ہے |
1810 | EXPERIENCE IS A PRECIOUS GIFT, ONLY GIVEN A MAN WHEN HIS HAIR IS GONE R Idiom Report Error! | تجربہ ایک قیمتی چیز ہے جو بڑھاپے میں ملتا ہے ۔ |