Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 |
FENCER R Noun
Report Error!
|
پھکیت ۔ تلوریا ۔ کھلا کرنے والا ۔ بے گھیر کرنے والا ۔ |
1747 |
OVERJOYED R Adjective
Report Error!
|
پھولے نہ سمانا ۔ بہت زیادہ خوش ہونا ۔ پُر مُسرت ہونا ۔ |
1748 |
ULCERATIVE BLEPHARITIS R Noun
Report Error!
|
پپوٹوں کے کنارے زخمی ، کٹے پھٹے اور پلکیں جھڑ جاتی ہیں |
1749 |
ABSCESS R Noun
Report Error!
|
پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ |
1750 |
ENSNARL R Verb
Report Error!
|
پھندے میں پھانسنا ۔ جال میں الجھانا ۔ دام میں لانا ۔ |